ابنا: انھوں نے کہا کہ ایران ابہامات کو دور کرنے کے لئےمتحدہ عرب امارات کے ساتھ براہ راست مذاکرات کرنے کے لئے آمادہ ہے انھوں نے کہا کہ ایران خلیج فارس تعاون کونسل کے تمام ارکان اور دیگر ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے اور تمام اسلامی ممالک کی پیشرفت کا متمنی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110